دوزخ (نرگ) - حضرت جابر مغربی
Topic: دوزخ (نرگ)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو دوزخ میں کھینچ کر لے گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ آخر کار کافر ہو گا۔ فرمان حق تعالی ہے : يَوْمَ يُسْحَبُونَ فِي النَّارِ عَلَى وُجُوهِهِمْ ذُوقُوا مَسَ سَفَرٌ (جس دن چہروں کے بل دوزخ میں گھسیٹ کر ڈالے جائیں گے۔ دوزخ کی گرفت کا عذاب چکھو۔ اور اگر دیکھے کہ دوزخ میں گیا ہے اور باہر آیا ہے۔ دلیل ہے کہ جو گناہ اس نے کیا ہے۔ اس سے توبہ ۔ اس کے کفر کی دلیل کہ اس کو دوزخ میں لے گئے ہیں اور وہ فرا