رود (دھواں) - حضرت جابر مغربی
Topic: رود (دھواں)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ شہر میں یا کسی ولایت میں بغیر آگ کے دھواں ظاہر ہوا ہے دلیل ہے کہ اس جگ کو حق تعالی کی طرف سے خوف ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ گھر سے یا اس کے منہ سے دھواں نکلتا ہے۔ دلیل ہے کہ ظالم بادشاہ اس کو ضرور ضرر دے گا۔ یا تاوان ڈالے گا اور اس کا مال زور سے لے گا۔