روال (چڑے کا تسمہ) - حضرت جابر مغربی
Topic: روال (چڑے کا تسمہ)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے چھڑے کے تھے ہیں۔ اور وہ تھے حلال جانور کے چمڑے کے ہیں۔ دلیل ہے کہ مال حلال پائے گا۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے۔ تو مال حرام پائے گل