D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

وہل زدن (ڈھول بجانا) - حضرت ابن سیرین

Topic: وہل زدن (ڈھول بجانا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھول بجانا بے ہودہ کام بری خبر جھوٹ، ظاہر کام اور روشن ہے اور ان سب کی تاویل یہ ہے کہ ڈھول بجانے والا بد ہے۔ اور اگر دیکھے کہ ڈھول کے ساتھ بانسری بجاتے ہیں اور ناچتے ہیں۔ تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ صرف ڈھول بجاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ باطل کلام ہو گی۔