D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

دنبه - حضرت ابن سیرین

Topic: دنبه

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دنبہ مال کا بدرہ ہے کہ اس کی حفاظت کرتا ہے۔ یا عورت کا مال ہے اس کی بڑائی اور چھوٹائی کے اعتبار پر۔ اور اگر دیکھے کہ خام دنبہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ مشتبہ مال کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پختہ دنبہ کھلیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا دشمن اس کے مال میں سے کھائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا دنبہ بکری جیسا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے