دنبل (پھوڑا) - حضرت جابر مغربی
Topic: دنبل (پھوڑا)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ دنیل سے خون اور پیپ نکلتی ہے اور وہ اس کو چوستا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حرام پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے دنیل پر دوا لگائی ہے اور کپڑے کو خون سے دھویا ہے۔ تو دلیل ہے کہ حرام سے توبہ کرے گا۔