D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

دنبل (پھوڑا) - حضرت ابن سیرین

Topic: دنبل (پھوڑا)

ونیل۔ ایک قسم کا پھوڑا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے دنیل ہے۔ دلیل ہے کہ دنیل کے اندازے پر اس کا مال زیادہ ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کا دنیل پھٹا ہے اور خون ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اس کا بل تلف ہو گا۔ نکلا