D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

دنبال (دم) - حضرت جعفر صادق

Topic: دنبال (دم)

اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں حیوان کی دم ہے کہ جس کا گوشت حرام ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام پائے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دم کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) خرید و فروخت (۲) بارش (۳) مال (۴) راحت و عیش