D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

دنبال (دم) - حضرت ابن سیرین

Topic: دنبال (دم)

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے گھوڑے یا گدھے یا بیل کی دم ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور نعمت پائے گا۔