دل - حضرت جعفر صادق
Topic: دل
کہ اس کا دل تاریک ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دل کا دیکھنا اس وجہ پر ہے : (۱) مال (۲) ریاست (۳) کا : فرزند (۴) بہادری (۵) جواں مردی (1) حرص (۷) قوت (۸) مدد (۹) شہوت (۱۴) اپنے احوال کو پوشیدہ رکھنا۔