دشمن - General
Topic: دشمن
اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے دشمن پر غلبہ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو گی۔ اور اگر دشمن نے اس پر غلبہ کیا ہے اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ اور اگر دیکھے کہ دشمن نے اس کو کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ بلا اور مصیبت میں پڑے گا۔ تو یہ کرنی چاہے دفع ہو جائے۔