دریا سے صاف اور اچھا پانی پینا
Topic: آب
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر ک دیکھے کہ دریا سے صاف اور اچھا پانی پیتا ہے تو دلیل ہے کہ تمام جہان کا بادشاہ ہو گا اور بعض کہتے ہیں کہ اس آب دریا کے پینے کے قدر پر بزرگی اور مال و نعمت حاصل کرے گا۔