لئے سرمایہ ہے)۔ - General
Topic: لئے سرمایہ ہے)۔
اور اگر دیکھے کہ دریا کا پانی میں سے شکار البحر (ان گاؤں والوں سے پوچھ جو دریا پر حاضر تھے)۔ دریا کا پانی شور ہے۔ دلیل ہے کہ حرام کمائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دریا کا پانی گدلا ہے اور اس پکڑتا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ ہلاک ہو گا۔ فرمان حق تعالی ہے : وَاسْتَلَهُمْ عَنِ القَرْبتَ الَّتِي كَانَتْ حَاضِرَة اور اگر دیکھے کہ دریا میں سے یاقوت اور مرجان نکالے ہیں۔ دلیل ہے کہ دین کا علم سیکھنے میں مشغول ہو گا۔ اور اگر اہل علم سے ہے۔ تو اس کا علم اور زیادہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ دریا میں سے مگر مچھ کو پکڑا ہے اور مار ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا دشمن اس کے ہاتھ سے مارا جائے گا۔