D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

درودگری کردن لکڑی تراشنا) - حضرت ابن سیرین

Topic: درودگری کردن لکڑی تراشنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لکڑی تراشنے والا لوگوں کا خیر خواہ ہے۔ لیکن اس کی صحبت منافق لوگوں کے ساتھ ہوتی ہے اور وہ بد مذہب ہوتا ہے اور ان کے مطلب پر چلتا ہے۔ کیونکہ لکڑی والوں کو خواب میں دیکھنا نفاق پر دلیل ہے : فرمان حق تعالیٰ ہے : كَانَ هُمْ خُشُبُ مُستَدَةٌ (گویا کہ وہ ناتراش کندے ہیں۔