D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

دروغ گفتن (جھوٹ بولنا) - حضرت جابر مغربی

Topic: دروغ گفتن (جھوٹ بولنا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بادشاہ نے جھوٹ بولا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کی بدی اور برائی کریں گے اور اس کی حفاظت اور آبرو جاتی رہے گی۔