درخت نے - حضرت جعفر صادق
Topic: درخت نے
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ درخت خواب میں دس وجہ پر ہے : (۱) بادشاہ (۲) عورت (۳) سوداگر (۳) مرد میدان (۵) عالم (۶) ایماندار (۷) کافر (۸) مددگار (۹) جھگڑا (۱۰) شبہ کا مال۔ ورد اندامها (جوڑوں کا درد)