D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

درخت نے - اہل تعبیر

Topic: درخت نے

اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب کے اندر اپنے گھر میں درخت دیکھنا عورت ہے۔ اور جو درحقیت کہ بادشاہ کے گھر میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا خدمتگار ہو گا۔ اور اگر در محتوں کو بغیر گنے کے دیکھے۔ جیسے خیار اور خربوزے کا پیر۔ اس کی تاویل کم است لوگ ہیں۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر درخت کی رگیں قوی دیکھے۔ دلیل ہے کہ مال کی زکوة دی ہو گی۔ ورنہ اس کے خلاف ہے۔ اور درخت کی چھال روزی پر دلیل ہے کہ درخت کے مالک کے لئے ہو درخت خوش طبع ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ و که درخت پر تھوڑا پھل ہے۔ اس کی تاویل اول کے خلاف ہے اور درخت کا میوہ اس کے مالک پر دلیل ہے کہ پرہیزگار اور دیندار ہے۔ اور اگر دیکھے کہ درخت کاٹا اور گرا دیا ہے تو صاحب درخت کی موت پر دلیل ہے۔ گی۔ اور درخت کی شاخیں برادر خویش اور فرزند ہیں۔ اور اگر درخت پر بہت سے پتے دیکھے۔ دلیل ہے کہ ماحی