D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

درخت نے - General

Topic: درخت نے

درخت نے بد خو اور سخن چین آدمی پر دلیل ہے۔ اور جو درخت میوہ دار ہے۔ اس کے میوے کے قیاس پر اس کی تاویل ہے۔ اگر دیکھے کہ میوه دار درخت سے میرے کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس میوے کی قدرو قیمت پر مال اور نعمت پائے گا۔