D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

درخت نے - حضرت جابر مغربی

Topic: درخت نے

حضرت جابر مغربی ریا اللہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر درخت کٹے ہوئے یا خشک دیکھے۔ دلیل ہے کہ لوگ بددین ہوں گے اور جو درخت کہ اچھا دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا دین اچھا ہے۔ اور اس قدر درخت میں نقصان دیکھے۔ تو اس کے نقصان پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ درخت کے سائے میں بیٹھا ہے۔ یا سویا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ ایسے مرد کے سائے میں جائے گا۔ جو اس درخت سے منسوب ہے۔