درخت خرما - General
Topic: درخت خرما
درخت خرما۔ کھجور کا درخت۔ اگر کھجور کا درخت خواب میں دیکھے۔ تو شریف اور عالم مرد پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں کھجور کا درخت ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی سے آشنا ہو گا اور اگر کھجور کا درخت باغ میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کی تاویل صاحب باغ کی طرف رجوع کرتی ہے۔