دروازه - حضرت ابن سیرین
Topic: دروازه
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ وہ دربانی کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو گی اور کسی بڑے آدمی سے عزت اور مرتبہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دربانی کرتا ہے اور دروازہ نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد جو کسی کے باعث ہے پوری ہو گی۔ لیکن مرتبہ نہ پائے گا۔