دروازه - حضرت ابن سیرین
Topic: دروازه
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو کوئی شہر کا دروازہ خواب میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا حاجب اور دربان ہو گا اور خواب میں دربان کو دیکھنا بزرگ آدمی کو دیکھنا ہے۔ د ربانی کردن (دربانی کرنا)