D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

دراج (تیتر) - حضرت جابر مغربی

Topic: دراج (تیتر)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے تیتر ہیں اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہیں۔ دلیل ہے کہ اسی قدر عورتیں اور کنیزیں حاصل ہوں گی۔ اور اگر دیکھے کہ تیتر اس کے ہاتھ سے اڑا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔