دبیری (منشی گیری) - حضرت دانیال
Topic: دبیری (منشی گیری)
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ منشی ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں سے مکر و حیلے کے ساتھ روزی حاصل کرے گا۔ اور اگر منشی دیکھے کہ منشی کا کام کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ بہت سی خیر اور منفعت پائے گا۔ اور اگر صاحب خواب عملدار ہے تو معزول ہو گا۔۔