D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

د به (با) - حضرت ابن سیرین

Topic: د به (با)

علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں روغن کا ڈبہ امانت دار آدمی ہے" حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کہ اس کے پاس روغن کا ڈبہ ہے۔ یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی صحبت امانت دار آدمی سے ہو گی اور اس سے خیر و منفعت دیکھے گا۔ اور اس روغن کے ڈبے کے مطابق فائدہ اٹھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ڈبہ میلا اور پرانا ہے۔ دلیل ہے کہ دیکھنے والے کو ضرر پہنچے گا۔