دانها (دانے) - حضرت ابن سیرین
Topic: دانها (دانے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دانے خواہ پختہ ہوں خواہ خام۔ غم و اندوہ پر دلالت کرتے ہیں۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ دانے زمین پر گرے ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ ان کا نرخ ارزاں ہو گا اور جس طرح کے دانے دیکھے، اگر گھر میں نائے یا بوری میں ڈالے۔ دلیل ہے کہ وہ چیز گراں ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ مردے لوگوں کو دانے دیتے ہیں۔ دلیل ہے کہ وہ دانے ارزاں ہوں گے۔ و باغی کردن (چمڑا رنگنا)