D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

داس (درانتی) - حضرت ابن سیرین

Topic: داس (درانتی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں درانتی ہے۔ دلیل ہے کہ ایسا اوزار بنائے گا جس سے اس کو مال حاصل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی درانتی ضائع ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا۔