D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

داغ کردن (داغ کرنا) - حضرت ابن سیرین

Topic: داغ کردن (داغ کرنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں داغ کرنا مال اور خزانہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ لوگوں نے اس کو داغ لگایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال راہ خدا میں خرچ کرے گا اور آخرت میں عذاب سے نجات پائے گا۔