D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

دار چینی - حضرت ابن سیرین

Topic: دار چینی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے دار چینی کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا غم و اندوہ اور زیادہ ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے دار چینی کسی بیماری کی وجہ سے کھائی ہے اور اس کو فائدہ دیا ہے۔ تو خیر و منفعت پر دلیل ہے۔