D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

خیو (تھوک) - حضرت جابر مغربی

Topic: خیو (تھوک)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی نے خون والا تھوک اس کے چہرے پر ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے اہل میں طعنہ ماریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ خون تھوک سے ملا ہوا تھا۔ دلیل ہے کہ حرام کھائے گا اور جھوٹ بولے گا اور وعدہ پورا نہ کرے گا۔ كتاب كامل التعبير سے حرف وال