D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

خیار (کھیرا لکڑی) - حضرت ابن سیرین

Topic: خیار (کھیرا لکڑی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خیار خواب میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ جس عورت کو چاہتا ہے، اس سے کوئی اچھی بات سنے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے خیار میں سے کچھ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس عورت سے اس کی مراد پوری ہو گی اور خیار پر ہی بادرنگ کا حکم ہے۔