D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

خوان (خوانچه) - حضرت ابن سیرین

Topic: خوان (خوانچه)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس خوان ہے اور اس میں کھاتا ہے اور اس میں سے کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر غنیمت پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خوان آ خوان آراسته نیک ہے۔ اگر بغیر کھائے کے اٹھائیں تو غم و اندوہ ہے۔ اور کھانا بہت کھانا درازی عمر کی دلیل ہے۔