D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

خنده (نی) - حضرت جعفر صادق

Topic: خنده (نی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں آہستہ انہی فرزند پر دلیل ہے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : وَضَحِكَتُ فَبَشِّرْ لَنَهَا بِاسْعُلَى (وہ نہیں تو ہم نے اسحق کی بشارت دی۔ اور فقہ کی کسی خواب میں غم و اندوہ پر دلیل ہے اور خدا تعالے کے کاموں سے تعجب کرتا ہے۔ فرمانِ حق ہے۔ افَمَنْ هُذَا الْحَدِيثِ تَعْجَبُونَ (کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو)۔