خنده (نی) - حضرت ابن سیرین
Topic: خنده (نی)
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں نہیں غم و اندوہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کھلکھلا کر ہنسا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو تم زیادہ لاحق ہو گا۔ فرمان حق ہے : فَلْيَضْحَكُوا لِللا " وَلَيَبْكُوا كثيرا " (چاہیے کہ نہیں کم اور روئیں زیادہ) اور اگر دیکھے کہ آہستہ ہنسا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا اندوہ کم ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آہستہ ہنسنا مراد اور بشارت پانے کی دلیل ہے۔ فرمان حق تعالی ہے : تَبَسَّمَ ضَاحِكا " مِنْ قَوْلِهَا (اس کے قول سے آہستگی کے ساتھ نہا)۔