D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

خمیر کردن (گوندھنا) - حضرت جعفر صادق

Topic: خمیر کردن (گوندھنا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں خمیر دیکھنا تین وجہ پر ہے : اول دین کی زیادتی۔ دوم منفعت سوم مال حلال