خلیفه (بادشاه اسلام) - حضرت جابر مغربی
Topic: خلیفه (بادشاه اسلام)
حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ خلیفہ ہو گیا ہے۔ حالانکہ خلافت کا اہل نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ . خلیفہ اس کو کسی کام پر بھیجے گا۔ اور اگر دیکھے کے خلیفہ نے اس کو کسی کام پر بھیجا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ خیر و منفعت پائے گا۔