D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

خلعت (سروپا) - حضرت جعفر صادق

Topic: خلعت (سروپا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو سفید یا سبز خلعت ملی ہے۔ دلیل ہے کہ دین کا مرتبہ اور عزت پائے گا۔ اور اگر دیبا یا ریشمی کپڑا ہے۔ دلیل ہے کہ دین اور دنیا کی عزت پائے گا۔