خطبه خواندن (خطبہ پڑھنا) - حضرت ابن سیرین
Topic: خطبه خواندن (خطبہ پڑھنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ منبر پر خطبہ پڑھا ہے اور وہ اس کے اہل میں سے ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب عزت اور بزرگی پائے گا۔ اور اگر اس بات کا اہل نہیں ہے۔ تو دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا اور بہت دیر رہے گا اور اس کو خوف و خطرہ ہو گا اور کہتے ہیں کہ اگر تو نگر ہے تو درویش ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کوئی بے دین شخص خطبہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ مسلمان ہو گا یا مرے گا۔ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے ہے کہ کہ : بادشاہ منبر پر خطبہ پڑھتا ا ہے۔ ہے۔ اگر بادشاہ صلح ہے تو عدل کرے گا اور اگر مقتدر ہے تو غائب ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ عورت منبر پر خطبہ پڑھتی ہے اور لوگوں کو کے نصیحت کرتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا شوہر رسوا اور ذلیل ہو گا۔ ہے