خضاب کردن (خضاب کرنا) - حضرت دانیال
Topic: خضاب کردن (خضاب کرنا)
گے۔ حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے ؟ ہے کہ ریش پر خضاب کرنا کاموں کو چھپاتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ ریش کے ساتھ سرکا بھی خضاب کیا ہے اور رنگ نہیں چڑھا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنا ظاہر لوگوں کو دکھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ خصاب کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام نیک ہو گا۔ لیکن اس کے کام پوشیدہ رہیں گے