D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

خصتی کردن (خصتی کرنا) - اہل تعبیر

Topic: خصتی کردن (خصتی کرنا)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کا خلیہ کٹا ہوا ہے، وہ گر گیا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں خلیہ کا کٹنا دلیل ہے کہ آئندہ اس کے لڑکیاں پیدا نہ ہوں گی۔ کیونکہ خائے لڑکیاں ہوتی ہیں۔ اور اگر دیکھے کہ اپنا خلیہ نکال کر کسی کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کو لڑکیاں دے گا۔