D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

خز (ریشم) - حضرت جعفر صادق

Topic: خز (ریشم)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ریشم کا خواب میں دیکھنا جو کوئی ریشم کو خریدتا ہے، پانچ وجہ پر ہے اول مال و منفعت دوم خیر و برکت سوم عزت و مرتبه چهارم مرتبه باندازه قیمت پنجم ریاست اور بزرگی۔