خرگوش - حضرت ابن سیرین
Topic: خرگوش
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ خرگوش پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ بری عورت کرے گا یا نابکار کنیز خریدے گا۔ اور اگر دیکھے کہ خرگوش کا چمڑا پہنا ہے۔ یا اس کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کی طرف سے اس کو کوئی چیز ملے گی۔