جائے گی۔ - حضرت جابر مغربی
Topic: جائے گی۔
حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ گدھے پر بیٹھا ہے اور اس گدھے نے اس کے نیچے سے آواز کی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا عیال بدخو ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنا گدھا دوسرے گدھے سے بدلا ہے اور اس سے برا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا حال برا ہو جائے گا اور اگر پہلے گدھے سے بہتر ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا حال نیک ہو گا اور مال بڑھے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنا گدھا گھوڑے یا استر سے بدلا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے مال اور منفعت پائے گا۔