D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ختنه کردن (ختنه کرنا) - حضرت جعفر صادق

Topic: ختنه کردن (ختنه کرنا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ختنہ کرنا پانچ وجہ پر ہے : اول سنت بجا لانا۔ دوم فرزند سوم نیکی چهارم آرام پنجم عورت اور فرزند سے جدائی۔