Topic: آبگینہ (کانچ - بلور)
اگر دیکھے کہ آبگینہ میں کسی کو شربت دیا ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے عورت ملے گی۔