D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کیا - General

Topic: کیا

حضرت ابراہیم کہانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے اس کے گھر کی دیوار یا گھر کر ہے کہ اس کو بہت سا مال پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا گھر بے وجہ خراب ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو مال اور درہم ملیں گے اور اگر دیکھے کہ لوہے کا گھر ہے۔ دلیل ہے کہ تو نگر ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا دروازہ چاندی کا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو تو بہ کرنی چاہیے۔ فرمانِ حق ہے : لمن يَكْفُرُ بِالرَّحْمَنِ لِبُيُوتِهِمْ سَفًا مِن فضہ (جو لوگ رحمن کے ساتھ کفر کرتے ہیں ان کے گھروں کی چھت چاندی کی ہے)۔ اور اگر مالدار ہے تو نعمت اور زیادہ ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر کے آس پاس کوئی گھر نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا حال تباہ ہو گا۔