خامه (قلم) - حضرت جعفر صادق
Topic: خامه (قلم)
اور اگر دیکھے کہ قلم اس کے ہاتھ میں ٹوٹ گیا ہے۔ اگر عالم ہے تو اس کی حرمت کم ہو گی اور اس کا کام بے رونق ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ ٹوٹا ہوا قلم لکھ رہا ہے اور اس نے جو کچھ لکھا ہے چوپایوں کے شمار سے یا پرندوں کے شمار سے ہے۔ اس کی تاویل اس کی ذات اور صورت اور خاصیت کے مطابق ہو گی۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں قلم سات وجہ پر ہے : اول حکمت دوم فرمان سوم علم چهارم دانائی پنجم ولایت ششم چیزوں کا درست کرنا۔ ہفتم کام اور مراد۔