D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

آبکامہ پینے کی پانچ تعبیریں

Topic: آبکامہ (ترش پانی)

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشاد فرمایا ہے کہ آبکامہ کا پینا پانچ وجہ پر ہے: اول: بیماری۔ دوم: غم۔ سوم: جھگڑا۔ چهارم: حاجت۔ پنجم: عیال کے ساتھ لڑائی۔