آبکامہ گرتے ہوئے دیکھنا
Topic: آبکامہ (ترش پانی)
حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آبکامہ کو اگر گرتا ہوا دیکھے یا اس میں سے کچھ نہ پیا ہو تو دلیل ہے کہ غم اور اندوہ سے نجات پائے گا اور اگر بیمار ہے تو شفا پائے گا۔