حیض - اہل تعبیر
Topic: حیض
اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ حیض آیا ہے۔ تو اندوہ و سختی کی دلیل ہے۔ اور اگر عورت دیکھے کہ اس کو حیض آیا ہے۔ دلیل ہے کہ خون کے اندازے پر مال حرام حاصل کرے گی۔ اور اگر مرد دیکھے کہ اس کی عورت کو حیض آیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر دنیا کا کام بند ہو جائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ صاحب خواب مستور ہے۔ دلیل ہے کہ دین میں حیران ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی عورت پاک ہوئی اور اس نے حیض کے بعد غسل کیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس پر دنیا کے کام کشادہ ہوں گے۔ اور اللہ تو خوب جانتا ہے۔ تعا